Solvent Meaning in Urdu

مُحَلَّل، ایسی شے جو کِسی دُوسری شے کو اپنے اندر حل کرنے کی طاقَت رکھتی ہے، یہ عمُوماً مائع ہوتا ہے جِس میں دُوسری اشیا حل ہو جاتی ہیں، حل کرنے کی صلاحیت لیے ہوۓ، گلاوٹ، ساکھ دار، تمام واجبی قرضے چُکا دینے کے قابِل

Urdu Translation, Definition and Meaning of English Word Solvent.

Copyright © (2010-2024) DictionaryEnglishtoUrdu.com

Dictionary English to Urdu